Daily Zikar & Hadith
@atiqshahid123
Aboneler
izlenme
Videos
API
10
Canlı YouTube Abone Sayacı
Loading Advanced Analytics...
Daily Zikar & Hadith
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
ور اُن لوگوں کی طرح نہ ہو جانا جو کھلے دلائل آ جانے کے بعد تفرقے میں پڑ گئے اور اختلاف کرنے لگے۔ اور اُن کے لیے بڑا عذاب ہے۔”
📖 (القرآن 3:105)
اس چینل کا بنیادی مقصد دینِ اسلام کی حقیقی تعلیمات کو قرآن و سنت کے مطابق مستند حوالہ جات کے ساتھ پیش کرنا ہے۔
ہماری کوشش ہے کہ اللہ تعالیٰ اور ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات کو صحیح اور مستند انداز میں آپ تک پہنچایا جائے، تاکہ ہم سب دین کو سمجھ کر اس پر عمل کر سکیں۔
فرقہ واریت اور اختلافات سے بچتے ہوئے ہم صرف مستند معلومات شیئر کریں گے، جن کی تصدیق ہر کوئی خود بھی کر سکتا ہے۔
آئیے، قرآن و سنت کی روشنی میں اسلام کو سیکھیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔
اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔
Embed
YouTube abonelerini gerçek zamanlı takip edin. Canlı istatistikler, izlenmeler, creatorlar ve kullanıcı adı araması.
Videos
Video unavailable.
About RealtimeSubCount.com
YouTube abonelerini gerçek zamanlı takip edin. Canlı istatistikler, izlenmeler, creatorlar ve kullanıcı adı araması.