ادب والے
@adb-waly143
Aboneler
izlenme
Videos
API
2K
Canlı YouTube Abone Sayacı
Loading Advanced Analytics...
ادب والے
اس چینل پہ آپ کو مختلف اردو شعرا کا کلام، جیسا کہ غزلیات، نظمیں، اور مختلف دو لائنوں والے شعر ملیں گے۔ یہ ادبیہ پلیٹ فارم تمام ادب والوں کے ذوق کو ملحوظ_خاطر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے۔ اردو زبان کی ترویج و اشاعت ہماری اولین ترجیح ہے۔اگر آپ بھی ادب کی محبت والے ہیں اور آپ بھی شعر و سخن کے ذوق کے مالک ہیں تو اس چینل کو سبسکرائب کر لیں۔ آپ اپنی قیمتی رائے کمینٹ سیکشن میں دے سکتے ہیں۔ یہ محفل ہجر و وصال کے معرکوں سے بھرپور ہے۔ ہر درد_دل رکھنے والا انسان ہمارے ادب والے خاندان کا حصہ ہے اور حصہ چاہے خاندان کا ہو یا جسم کا اس کی تکلیف باقی تمام حصوں کیلیے باعث درد و تکلیف ہوتی ہے۔ آئیں اور ہماری اس ذوق کی محفل کا حصہ بنیں اور مل کر محبتوں اور اردو ادب کو فروغ دیں۔ آپ سن رہے ہیں نا، آپ ہی سے کہہ رہا ہوں!
Embed
YouTube abonelerini gerçek zamanlı takip edin. Canlı istatistikler, izlenmeler, creatorlar ve kullanıcı adı araması.
Videos
#Urdulovestatus #poetry #status #sadstatus #urdupoetry #trending #Whatsappstatus #bestpoetry...
Uploaded
84
izlenme
0
Likes
0
Comments
About RealtimeSubCount.com
YouTube abonelerini gerçek zamanlı takip edin. Canlı istatistikler, izlenmeler, creatorlar ve kullanıcı adı araması.